Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جرمن صدر نے ریاض میں شاہ سلمان پارک پروجیکٹ کا دورہ کیا

پارک کے ترقیاتی منصوبوں کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا (فوٹو: ایس پی اے)
جرمن صدر فرینک والٹر نے ریاض کے شاہ سلمان پارک پروجیکٹ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جرمنی میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی بھی موجود تھے۔
ایس پی اے کے مطابق جرمن صدر کے خیرمقدم کیے لیے وزیر مملکت اور رکن کابینہ اور منصوبے کی آپریشنل کمیٹی کے سربراہ انجینئرابراہیم السطان نے کیا ان کے ساتھ شاہ سلمان پارک فاؤنڈیشن کے سی ای او جارج ٹینا سیوچ بھی موجود تھے۔
جرمن صدر اور ان کے ہمراہ وفد نے پارک کے ترقیاتی منصوبوں کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا اور ہونے والے کاموں کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کیں۔
جرمن صدر پارک کے ترقیاتی منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد ریاض سے روانہ ہوگئے۔ انہیں گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز اور سعودی سفیر نے رخصت کیا۔

 

شیئر: