Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے سری لنکا کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکا کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سری لنکا کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکا کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے سری لنکن صدر کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے یوم آزادی پر سری لنکا کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: