Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سیکیورٹی فورس نے حرم مکی شریف میں تخریبی کارروائی ناکام بنادی

مکہ مکرمہ : سعودی سیکیورٹی فورس نے حرم مکی شریف کو تخریبی کارروائی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی۔ دہشت گرد عناصر حرم مکی شریف میں تخریبی کارروائی کی سازش کر رہے تھے جن کے خلاف پیشگی کارروائی کی گئی۔ آج جمعہ کو علی الصباح سیکیورٹی فورس نے العسیلہ اوراجیاد المصافی محلوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ وزارت داخلہ اس حوالے سے تفصیلی اعلامیہ جاری کرے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: