Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے

’مصر کی میزبانی میں 6 رکنی مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان 6 رکنی مشاروتی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مصر کی میزبانی میں سعودی عرب، قطر، امارات، اردن، فلسطین کے علاوہ عرب لیگ کے جنرل سکریٹری کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا۔
 

شیئر: