Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمان ویمن کرکٹ ٹیم کی حنا جاوید، ’ثنا میر کو دیکھ کر کھیلنا شروع کیا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=D7eVvjvnJds [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/D7eVvjvnJds.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
عمان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی حنا جاوید کی پیدائش ویسے تو عمان میں ہوئی ہے لیکن پاکستان کے شہر لاہور سے بھی ان کا تعلق ہے۔ حنا جاوید کہتی ہیں کہ وہ پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر سے کافی متاثر ہیں اور انہیں دیکھ کر ہی انہوں نے کھیلنا شروع کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: