Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

چین میں نئے قمری سال کی 15 روزہ تقریبات، انسانوں کے ساتھ روبوٹس بھی رقص میں شامل

چین میں 29 جنوری کو شروع ہونے والے نئے قمری سال کی تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں انسانوں کے ساتھ ساتھ ہیومنائیڈ روبوٹس نے بھی روایتی رقص میں حصہ لیا۔ چین نے نئے سال کے موقع پر 15 روزہ تقریبات کا اعلان کیا ہے۔

شیئر: