Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

چیمپیئنز ٹرافی: راولپنڈی سٹیڈیم میں مزید کتنے ہزار شائقین بیٹھ سکیں گے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=wacUKG6xA-E [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/wacUKG6xA-E.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چیمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تزئین و آرائش کا کام جاری ہے، جہاں نئی سکرینز کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں مزید شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش پیدا کی گئی ہے۔ مزید کون سے کام ہو رہے ہیں؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: