Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی ولی عہد اور یورپی کونسل کے صدر کا تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پربھی بات چیت کی گئی ( فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے رابطے کے دوران سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان موجودہ تعاون اور انہیں متعدد شعبوں میں بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور، سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: