Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

چیمپئنز ٹرافی: قذافی سٹیڈیم میں خندقیں کیوں کھودی گئی ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=8oyZWR4fjWg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/8oyZWR4fjWg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔  اس سلسلے میں قذافی سٹیڈیم لاہور کی اپگریڈیشن کا کام جاری ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایک دو روز میں سٹیڈیم کی اپگریڈیشن کا کام مکمل ہوجائے گا۔ لاہور سے اس حوالے سے تفصیل بتارہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: