Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شام کی مدد کے لیے 15 واں طیارہ دمشق پہنچ گیا

’کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے شام کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کردیا ہے‘ ( فوٹو: واس)
شام کی مدد کے لیے سعودی امداد کی ترسیل جاری ہے جس کے تحت آج  بدھ کو 15 واں طیارہ دمشق روانہ پہنچ گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے شام کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کردیا ہے۔
کنگ سلمان سینٹر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’شام میں سعودی امداد شامی ہلال احمر کے ذریعہ تقسیم کی جائے گی‘۔
’روانہ کئے جانے والے طیارے میں خشک راشن، غذائی اشیا، ادویہ اور سلیپنگ بیگز شامل ہیں‘۔

شیئر: