Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

جرمن شہری کا پانی میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ

جرمن شہری نے پانی میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ ایروسپیس انجینیئر روڈیگر کوچ نے پانامہ کے ساحل سمندر کے نیچے 120 دن کیپسول میں گزارے۔ یہ ایڈونچر ان کے لیے کیسا رہا جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: