Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’اچھا تجربہ‘، جاپانی شہری کا رکشہ کھینچ کر کینیا سے جنوبی افریقہ تک سفر

جاپان کے ایک شہری نے رکشہ کھینچ کر کینیا سے جنوبی افریقہ تک کا سفر سات ماہ میں طے کیا ہے۔ گمپ سوزوکی کا کہنا ہے کہ سفر کے دوران دو مرتبہ ان کا رکشہ ٹرک سے ٹکرا کر ٹوٹ گیا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: