Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

غلافِ کعبہ جدہ میں اسلامک آرٹس بینالے میں نمائش کے لیے پیش

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ’اسلامک آرٹس بینالے‘ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کو بھی نمائش کے لیے پیش گیا ہے۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ پر جو چادر چڑھائی جاتی ہے اسے کسوہ کہا جاتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسوہ کو مکہ سے باہر کسی اور جگہ پر دکھایا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: