Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

پیسٹری ورلڈ کپ: ’خوبصورتی پر زور دیتے ہیں لیکن ذائقے پر سمجھوتہ نہیں‘

فرانس میں مزیدار پیسٹریز کا مقابلہ جاپان نے جیت لیا ہے۔ اس دو روزہ مقابلے میں دنیا بھر سے 18 ٹیموں نے حصہ لیا۔ جیوری کے اعزازی صدر اماوری گیشون کا کہنا ہے کہ لوگوں نے پیسٹری کو اس کی خوبصورتی کی وجہ سے دوبارہ پسند کیا، لیکن ہم کبھی ذائقے پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: