Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’بلوچستان میں گدھے کی قدر ہے لیکن کان کُن کی نہیں‘

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے 40 کلومیٹر دور واقع شانگلہ کے لوگ بلوچستان اور ملک کے دوسرے حصوں میں کان کنی کرتے ہیں۔ یہ کان کُن  بے روزگاری کی وجہ سے کوئلے کی کان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تاہم ان کو اپنی زندگی کے بارے میں علم نہیں ہوتا کہ آیا وہ کوئلے کی کان سے زندہ باہر نکل پائیں گے یا نہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: