Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فہد بن سعود بن محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

’نماز جنازہ آج اتوار کو مسجد الحرام میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ فہد بن سعود بن محمد بن عبد العزیز آل سعود بن فیصل آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج اتوار کو مسجد الحرام میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: