Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

بنگلہ دیش میں بے روزگاری کا مسئلہ پہلے سے زیادہ سنگین، نوجوان ملازمت نہ ملنے پر پریشان

بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے نتیجے میں آنے والے انقلاب کے چھ ماہ بعد ملک کی معاشی صورتحال پر عوام میں پریشانی پائی جاتی ہے۔ پچھلی حکومت کے خلاف طلبہ تحریک کی بڑی وجہ ملک میں بڑھتی بے روزگاری تھی جبکہ یہ مسئلہ اب زیادہ سنگین ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: