Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پنجیری: میوہ جات اور دیسی گھی سے تیار ہونے والی سوغات

پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والی صدف بتول روایتی پنجیری خود بنا کر بیچتی ہیں جو بیرون ملک بھی بہت پسند کی جاتی ہے۔ خشک میوہ جات اور دیسی گھی سے تیار کی جانے والی یہ پنجیری کیسے بنتی ہے، تفصیل لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: