Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

'جدہ ٹاور 42 مہینوں میں مکمل ہو جائے گا'

کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین شہزادہ الولید بن طلال نے کہا کہ ٹاور 42 مہینوں میں مکمل ہو جائے گا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیمنٹ کو 800 میٹر تک بلندی پر پہنچایا جائے گا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایازچوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: