Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کا امیر کویت سے اظہار تعزیت

سعودی قیادت نے امیر کویت کو الگ الگ تعزیتی پیغامات ارسال کیے ہیں (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے شیخ عبداللہ راکان نایف جابر الاحمد الصباح کی وفات پر تعزیت کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی قیادت نے امیر کویت کو الگ الگ تعزیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کویتی ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح کو بھی تعزیتی پیغام روانہ کیا۔

 

شیئر: