Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

بینک روڈ صدر راولپنڈی، ’لگتا نہیں یہ پاکستان کا علاقہ ہے‘

راولپنڈی میں پنجاب حکومت نے صدر کے مشہور بینک روڈ پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل کا داخلہ بند کر کے شاپنگ اور چہل قدمی کے لیے آنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: