Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے پی آئی اے کی اب ’14 پروازیں‘

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے مینجر محمد بلال احمد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی ہفتہ وار سات پروازوں کی تعداد 14 تک بڑھائی جا رہی ہے جس سے مسافروں کو مزید بہتر سفری سہولیات میسّر آ سکیں گی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: