Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اسلام آباد: پاکستان اور رومانیہ کے قومی شعرا کی یادگاروں سے تصاویر اور سنگِ مرمر غائب

دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قومی شاعر علامہ اقبال اور رومانیہ کے قومی شاعرمنہائی ایمنسکو کی مشترکہ یادگار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے لیکن ابھی تک اس کی تعمیر نو ممکن نہیں ہو سکی۔ یہ یادگار سال 2004 میں پاکستان کے معروف آرٹسٹ جمال شاہ اور اُس وقت کے اسلام آباد میں رومانیہ کے سفیر نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کروائی تھی۔ 20 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد اس یادگار سے دونوں شعراء کی تصاویر اور چاندی کا ٹاور بھی چُرا لیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: