Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر کا رابطہ

’خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے متعدد اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ اور باہم دلچسپی کے متعدد موضوعات پر بھی بات چیت کی ہے۔
خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
 

شیئر: