Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاس اینجلس: جل کر خاکستر ہونے والا مہنگا ترین گھر جہاں ’سکسیشن‘ شوٹ ہوا تھا

لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر جہاں ہزاروں گاڑیاں، مکانات اور قیمتی چیزیں جل گئی ہیں وہیں اس کی زد میں پیسیفک پیلی سیڈز کا سب سے مہنگا گھر بھی آیا ہے۔ اس گھر کی قیمت 125 ملین ڈالرز تھی جو پاکستانی روپوں میں تین ارب 47 کروڑ سے زائد بنتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔

شیئر: