Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’پانی اب سونے جیسا‘، پاکستانی شہری کی 10 ہزار تالاب بنانے کی مہم

اسلام آباد کے رہائشی محمد عثمان عباسی پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتے ہیں اور اس وقت وہ بارش کے پانی کو جمع کرنے کے لیے 10 ہزار تالاب بنانے کی مہم چلا رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: