Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سعودی وزیر خارجہ کا الجزائری ہم منصب سے رابطہ

’سعودی اور الجزائری وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے الجزائری ہم منصب احمد عطاف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعود پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ متعدد أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی اور الجزائری وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بھی بات چیت کی ہے۔

شیئر: