Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پشین: سیلاب سے تباہ سڑک کی ’اپنی مدد آپ‘ کے تحت تعمیر

پشین کے علاقے خانوزئی میں حکومت سے مایوس عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت خراب سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔ اگست 2022 کے سیلاب کے باعث علاقے کی مرکزی سڑک سمیت کئی رابطہ پل تباہ ہوگئے تھے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: