Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 اگست ، 2025 | Sunday , August   10, 2025
اتوار ، 10 اگست ، 2025 | Sunday , August   10, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے مصری ہم منصب کی ملاقات

’دونوں وزرائے خارجہ نے باہم دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: ایکس)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق  ملاقات شام کے متعلق وزارتی اجلاس کے ضمن میں کی گئی ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے باہم دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی ہے۔
سعودی اور مصری وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کےمتعلق بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: