Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

پاکستان میں ایک اور کمپنی کی ایئر ایمبولینس سروس، کیسے کام کرے گی؟

کراچی کی ایک اور نجی ایوی ایشن کمپنی نے پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر ایمبولینس کیسے کام کرتی ہے اور اس کی سہولت کہاں کہاں دستیاب ہوگی جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: