Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزرائے خارجہ نے  متعدد أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے  متعدد أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی اور برطانوی وزرا نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور مشترکہ کوششوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان اور ڈیوڈ لیمی نے بین الاقوامی معاملات پر بھی بات کی ہے۔

شیئر: