Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ، انڈیا اور نیپال میں بھی شدید جھٹکے

چین کے خودمختار علاقے تبت میں آج منگل کی صبح 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 95 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ انڈیا، نیپال اور بھوٹان میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: