Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

البساتین میں 38 ملی میٹر بارش، مسجد نبوی میں 36 ملی میٹر

’البساتین محلے میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جدہ سمیت متعدد شہروں میں مزید بارش کی توقع ہے جبکہ اب تک جدہ کے البساتین محلے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔
عکاظ اخبار کے مطابق البساتین محلے میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو پورے شہر میں سب سے زیادہ ہے۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’دوسرے نمبر پر مسجد نبوی ہے جہاں 36 ملی میٹر بارش ہوئی ہے‘۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ’بحیرہ احمر کی ساحلی پٹی پر گھنے بادل ابھی تک موجود ہیں جبکہ دوپہر 3 بجے تک بارش کا امکان رہے گا‘۔

شیئر: