Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

ترک فوج کا دوسرا دستہ قطر پہنچ گیا

ریاض ..... قطری افواج کی دوسری کھیپ جمعرات کو قطر کے العدید ایئر بیس پہنچ گئی۔پہلی کھیپ اتوارکو پہنچی تھی۔ قطری اخبار الوطن نے مسلح افواج کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
 

شیئر: