Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

مغلیہ دور کا ’روغن آرٹ‘ جو آج بھی پشاور میں زندہ ہے

پشاور کے آرٹسٹ محمد ریاض مغلیہ دور کے روغن آرٹ (ویکس آرٹ) کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ گزشتہ 60 برس سے اپنے باپ دادا کے اس فن سے منسلک ہیں اور اب اس فن کو نئی نسل میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ 

شیئر: