Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ایلچی برائے لبنان کی ملاقات

لبنان کی صورتحال اور اس حوالے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔( فائل فوٹو)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کو ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں لبنان کے لیے امریکی ایلچی آموس ہوچسٹین سے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں لبنان کی صورتحال اور اس حوالے کی جانے والی کوششوں سمیت موجودہ علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیر خارجہ کے مشیر برائے لبنانی امور شہزادہ یزید بن محمد بن فہد الفرحان بھی موجود تھے۔

شیئر: