Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ریاض سیزن کے بولیوارڈ رن وے زون میں مختلف سرگرمیاں منعقد

ریاض سیزن کے بولیوارڈ رن وے زون زائرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ زون میں تین بوئنگ 777 مسافر بردار طیاروں میں کیفے ، ہوٹلز سمیت بچوں کےلیے دیگر سرگرمیاں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: