Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کون سے سمارٹ فونز پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

واٹس ایپ پیغام رسانی اور رابطہ کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپ ہے۔ میٹا کی جانب سے یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ کو ایسے سمارٹ فونز پر بند کر دیا گیا ہے جن میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پرانا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: