Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے سوڈان کو یوم آزادی پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے لیفٹیننٹ جنرل عبد الفتاح البرہان کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سوڈان کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے سوڈان کےعبوری خود مختاری کونسل کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عبد الفتاح البرہان کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے لیفٹیننٹ جنرل عبد الفتاح البرہان کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے یوم آزادی پر سوڈان کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: