Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پشین میں پتھر سے بنے بنٹوں کے مقابلے، ’زندہ دلوں کا کھیل‘

پشین میں سردی کے موسم میں ایک ایسا روایتی کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں بنٹے تو استعمال ہوتے ہیں مگر وہ شیشے نہیں پتھر کے ہوتے ہیں۔ مختلف ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس کھیل سے بچے، بڑے اور بزرگ سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: