Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

قونصلیٹ کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد

پاکستان قونصلیٹ میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی شیراز احمد خان اور عبدالرؤف میئو کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب منعقد کی گئی ۔پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیر اہتمام تقریب میں پارلیمانی سیکریٹری برائے اوورسیز احسان الحق اور قونصل جنرل خالد مجید سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: