Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سونامی سے متاثرہ تھائی لینڈ کا ’فی فی‘ جزیرہ 20 برس بعد دوبارہ آباد

تھائی لینڈ کا سونامی سے متاثرہ مشہور سیاحتی جزیرہ ’فی فی‘  20 سال بعد دوبارہ آباد ہو چکا ہے۔ جن سڑکوں پر کبھی ملبے کا ڈھیر تھا اب وہاں سیاح گھومتے نظر آتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: