Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پشاور کا ’چترالی بازار‘ جس کی ٹوپیوں کی خلیجی ممالک میں بھی مانگ

پشاور کے مرکز میں واقع چترالی بازار ’ثقافتی بازار‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس بازار میں تیار ہونے والی ٹوپیاں، واسکٹ اور چوغے کی ڈیمانڈ اب سعودی عرب، دبئی اور قطر میں بھی ہونے لگی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: