Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’روٹی نہ کھاؤں تو لگتا ہے کچھ نہیں کھایا،‘ افغانستان کے خوش نما اور خوش ذائقہ نان

افغانستان میں ہر دسترخوان کی زینت خوش ذائقہ اور خوش نما روٹی ہوتی ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل ہے۔ صبح کے ناشتے سے لے کا رات کے کھانے تک یہ روٹی ہر دسترخوان کی رونق سمجھی جاتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: