Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کویتی وزیر دفاع و داخلہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے ان کا خیرمقدم کیا (فوٹو: ایس پی اے)
کویت کے اول نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور داخلہ شیخ فہد بن یوسف سعود الصباح اتوار کو سعودی عرب پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر خالد بن محمد البتال اور مملکت میں سعودی سفیر شیخ صباح ناصر الاحمد الصباح بھی موجود تھے۔

شیئر: