Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

رنگوں سے جذبات کا اظہار، کوئٹہ میں افغان آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش

کوئٹہ میں افغان پناہ گزین آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد ہوا۔ افغان پناپ گزینوں نے اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار پینٹنگ کے ذریعے کیا اور اپنی شناخت، روزگار کے مسائل،  بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے مسائل کو اجاگر کیا۔ کوئٹہ سے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: