Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

جاپان میں جینز تیار کرنے والی فیکٹری جو ’لائف ٹائم گارنٹی‘ دیتی ہے

جاپان کے جنوب مغرب میں واقع جینز تیار کرنے والی فیکٹری کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مرمت کی لائف ٹائم گارنٹی دیتی ہے۔ جینز کی تیاری میں جن مشینوں کا استعمال کیا جاتا ہے وہ اب جاپان میں نایاب ہو چکی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: