Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

لاہور میں امرود اور گڑ فیسٹیول، ’منفرد مٹھاس‘

لاہور میں دو روزہ امرود اور گڑ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے انواع و اقسام کے امرود اور گڑ لائے گئے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: