Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

قبائلی اضلاع کا سنگِ مرمر کیسے نوجوانوں کی ’تقدیر بدل رہا ہے؟‘

ضلع مہمند کا سنگِ مرمر نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی مشہور ہے اور اس کی ایک خاص وارئٹی ’زیارت ماربل‘ کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قبائلی نوجوان انہی پتھروں میں اپنے مستقبل کے خوابوں کو جگمگاتا دیکھ رہے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: