Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

تائیوانی آرٹسٹ جو کچرے کو ’سونا‘ بناتے ہیں

تائیوان کے ایک آرٹسٹ الیکٹرانکس کی پُرانی مصنوعات سے نئی کارآمد اشیا بناتے ہیں۔ وہ اپنی ورکشاپ میں بچوں کو بھی سکھاتے ہیں کہ کیسے گھر میں موجود بظاہر بیکار چیزوں کو دوبارہ استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: